about us

Spread the love

https://tait.testdly.in/میں ایڈمن

بطور ایڈمن میں ارشاد احمد وہنواڑ آپ سب کا ہمارے اس تعلیمی بلاگ میں خیر مقدم کرتا ہوں۔ میں گذشتہ 16 سالوں سے بطور معلم اپنی خدمات انجام دے رہا ہوں اور اس دوران آئے ہوئے تجربات کا استعمال ” ریاست مہاراشٹر کے ذریعے لی جانے والی امتحان “ٹیٹ-ٹیچر ایپٹیٹیوڈ ایند انٹیلیجنس ٹیسٹ 2022” کی تیاری کے لیے اس بلاگ کے ذریعے کی جایئگی۔

اس بلاگ پر آپ کو “ٹیٹ-ٹیچر ایپٹیٹیوڈ ایند انٹیلیجنس ٹیسٹ 2022” کے متعلق مکمل معلومات اور اطلاعات فراہم کی جائیگی۔ اور اس کے لیے ہم کسی بھی طرح کا معاوضہ طلب نہیں کرینگے۔
تمام موک ٹیسٹ بالکل مفت میں فراہم کی جائیگی۔

میں سابقہ 16 سالوں سے معلم کے پیشے سے منسلک ہوں ۔ 2004 میں ،میں نے ڈی ایڈ مکمل کیا ، 2007 میں ضلع پریشد رتناگری(مہاراشٹر) نے معلم کا پیشہ بہال کیا۔ 2011 میں میں نے بی اے مکمل کیا ، 2018 میں ایم اے اور 2019 میں ڈی ایس ایم کی ڈگری حاصل کی پھر 2020 میں بی ایڈ کی ڈگری حاصل کی۔

اردو کلاس روم اس تعلیمی بلاگ کے ذریعے پرائمری اسکولوں کے ضروری لوازمات کی تشکیل دینے کا کام رواں دواں ہے۔ ٹی ای ٹی اور سی ٹی ای ٹی کی تیاری کے لیے ہم نے کافی وسائل آن لائن ٹیسٹ کی سورت میں تیار کیے ہیں۔ ان گنت طلبہ اس سے مستفیض ہو چکے ہیں۔

اسی بنا پر “ٹیٹ-ٹیچر ایپٹیٹیوڈ ایند انٹیلیجنس ٹیسٹ 2022” کی تیاری کے لیے موک ٹیسٹ کی تشکیل دی جا رہی ہے۔ روزانہ ٹیسٹ ارسال کیے جائینگے۔ ہمارے وہاٹس اپ گروپ اور ٹیلی گرام چینل سے جڑے رہیئے۔

شکریہ

ارشاد احمد وہنواد

ایڈمن – ٹیسٹڈلی – اردو

Admin https://tait.testdly.in/

I am Irshad Ahmad vanwad as admin ,welcome you all to our educational blog. I have been serving as a teacher for the past 16 years and the experience gained during this time will be used through this blog to prepare for the “Tait-Teacher Aptitude and Intelligence Test 2022” exam conducted by the state of Maharashtra. .

On this blog you will be provided complete information and information about “Tate-Teacher Aptitude and Intelligence Test 2022”. And for this we will not ask for any kind of compensation.
All mock tests will be provided absolutely free.

I have been associated with the teaching profession for the past 16 years. In 2004, I completed my D.Ed, in 2007 Zilla Parishad Ratnagiri (Maharashtra) reinstated the profession of teacher. In 2011 I completed BA, MA in 2018 and DSM in 2019 then BA in 2020.

Urdu Classroom Through this educational blog, the work of creating the essentials of primary schools is in progress. For TET and CTET preparation we have prepared enough resources in Online Test Surat. Countless students have been satisfied with it.

Accordingly, a mock test is being created for the preparation of “Tate-Teacher Aptitude and Intelligence Test 2022”. Tests will be sent daily. Stay connected with our WhatsApp group and Telegram channel.

Thanks

Irshad Ahmad VANWAD

Admin – Testedly – Urdu