important information from msce pune don’t neglect
ماہ ٹائیٹ امتحان کے لیے ذیل میں ضروری ہدایات بتائے جا رہے ہیں۔ تمام امیدوار ذیل میں بتائے گئے ہدایات کا بغور مطالعہ کیجیے۔ اس پوسٹ میں سب سے ناچے جانب مراٹھی میں ہدایات فراہم کیے گئے ہیں ۔
2023اہلیئتی اور ذہنی امتحان برائے اساتذہ
ماہ ٹائیٹ امتحان کے لیے ذیل میں ضروری ہدایات بتائے جا رہے ہیں۔ تمام امیدوار ذیل میں بتائے گئے ہدایات کا بغور مطالعہ کیجیے۔ اس پوسٹ میں سب سے ناچے جانب مراٹھی میں ہدایات فراہم کیے گئے ہیں ۔
important notification from msce pune.in regarding maha tait 2022 online exam آن لائن امتحان معروضی قسم کے متعدد انتخابی سوالات پر مشتمل ہوگا جیسا کہ ذیل میں دکھایا گیا ہے۔
maha TAIT 2022 test series in urdu aptitude tes in urdu اس جزو کے تحت، ذیلی اجزاء جیسے ریاضی کی قابلیت، رفتار اور درستگی، لسانی قابلیت (انگریزی)، لسانی قابلیت (مراٹھی)، …